Loading followers
enoriginal Version
Baat (From "Meem Se Mohabbat")
Singers:Asim Azhar & Qirat Haider
Movie: Baat (From "Meem Se Mohabbat") - Single
2026-10-08
📖 Context & Background
"Baat (From "Meem Se Mohabbat")" is a EN track performed by Asim Azhar & Qirat Haider from the album "Baat (From "Meem Se Mohabbat") - Single" (2026). Explore verified credits, streaming links, and official lyrics on Sirf.one.
Credits & Personnel
Lyrics
Baat (From "Meem Se Mohabbat") — Asim Azhar & Qirat Haider
Tip: Highlight any lines to generate a customized Instagram / WhatsApp lyric card.
بے قرار یہ دل تیرا
پاگل ہے، سمجھے نہ
بے رخی تو بہانہ ہے
یہ بات کہیں الجھے نہ
عشق میں راہی منزل کو نہ پاتا ہے، نہ کھوتا ہے
من چاہتوں کا انجام تو بس یہی ہوتا ہے
مسکرا کے نہ دیکھیے
ایسا نہ ہو، دل سنبھلے نہ
بے رخی تو بہانہ ہے
بات کہیں الجھے نہ
بے قرار یہ دل تیرا
پاگل ہے، سمجھے نہ
کیوں محبت پر یقین نہیں تم کو؟
کیا لگتی نہیں حسین میں تم کو؟
پروا زمانے کی کیوں کر رہے ہو؟
کیا دِکھتی ہے مجھ میں کمی تم کو؟
بے قرار یہ دل تیرا
پاگل ہے، سمجھے نہ
تُو جدھر جائے، دیکھے نظر تجھ کو
روز چھپ چھپ کر میں ڈھونڈتا تجھ کو
خود سے اجازت کیوں میں چاہتا ہوں؟
جانے خدا سے میں کیا مانگتا ہوں؟
عشق میں عاشقوں کا بس یہی کام ہوتا ہے
مسکراہٹ پر یہ قصہ تمام ہوتا ہے
مسکرا کے نہ دیکھیے
ایسا نہ ہو، دل سنبھلے نہ
بے رخی تو بہانہ ہے
بات کہیں الجھے نہ
بے قرار یہ دل تیرا
پاگل ہے، سمجھے نہ
Native script lyrics
بے قرار یہ دل تیرا
پاگل ہے، سمجھے نہ
بے رخی تو بہانہ ہے
یہ بات کہیں الجھے نہ
عشق میں راہی منزل کو نہ پاتا ہے، نہ کھوتا ہے
من چاہتوں کا انجام تو بس یہی ہوتا ہے
مسکرا کے نہ دیکھیے
ایسا نہ ہو، دل سنبھلے نہ
بے رخی تو بہانہ ہے
بات کہیں الجھے نہ
بے قرار یہ دل تیرا
پاگل ہے، سمجھے نہ
کیوں محبت پر یقین نہیں تم کو؟
کیا لگتی نہیں حسین میں تم کو؟
پروا زمانے کی کیوں کر رہے ہو؟
کیا دِکھتی ہے مجھ میں کمی تم کو؟
بے قرار یہ دل تیرا
پاگل ہے، سمجھے نہ
تُو جدھر جائے، دیکھے نظر تجھ کو
روز چھپ چھپ کر میں ڈھونڈتا تجھ کو
خود سے اجازت کیوں میں چاہتا ہوں؟
جانے خدا سے میں کیا مانگتا ہوں؟
عشق میں عاشقوں کا بس یہی کام ہوتا ہے
مسکراہٹ پر یہ قصہ تمام ہوتا ہے
مسکرا کے نہ دیکھیے
ایسا نہ ہو، دل سنبھلے نہ
بے رخی تو بہانہ ہے
بات کہیں الجھے نہ
بے قرار یہ دل تیرا
پاگل ہے، سمجھے نہ
Lyrics source: global_rights_registry