Sirf.one
Chandni Raat (feat. Ahmer Kenneth) [Winter Wonderland]
enoriginal Version

Chandni Raat (feat. Ahmer Kenneth) [Winter Wonderland]

Singers:Ali Sethi
Movie: Chandni Raat (Winter Wonderland) [feat. Ahmer Kenneth] - Single
Released
Loading followers

About this song

"Chandni Raat (feat. Ahmer Kenneth) [Winter Wonderland]" is a EN track performed by Ali Sethi from the album "Chandni Raat (Winter Wonderland) [feat. Ahmer Kenneth] - Single" (2026). Explore verified credits, streaming links, and official lyrics on Sirf.one.

Credits & Personnel

Singer

Lyrics

Chandni Raat (feat. Ahmer Kenneth) [Winter Wonderland] — Ali Sethi

Tip: Highlight any lines to generate a customized Instagram / WhatsApp lyric card.
چاندنی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے چاندنی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے لب پہ اک بات بڑی دیر کے بعد آئی ہے چاندنی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے لب پہ اک بات بڑی دیر کے بعد آئی ہے چاندنی رات... نہ کھلے آنکھ، اگر خواب ہے تو خواب سہی نہ کھلے آنکھ، اگر خواب ہے تو خواب سہی یہ ملاقات بڑی دیر کے بعد آئی ہے یہ ملاقات بڑی دیر کے بعد آئی ہے لب پہ اک بات بڑی دیر کے بعد آئی ہے چاندنی رات... مانگ رکھی تھی بڑی دیر سے جو وصل کی شام مانگ رکھی تھی بڑی دیر سے جو وصل کی شام وہ میرے ہاتھ بڑی دیر کے بعد آئی ہے وہ میرے ہاتھ بڑی دیر کے بعد آئی ہے لب پہ اک بات بڑی دیر کے بعد آئی ہے چاندنی رات...
Native script lyrics

Lyrics source: global_rights_registry
Copyright & Takedown Notices