Loading followers
enoriginal Version
Dil Ki Khair (Lockdown Blues)
Singers:Ali Sethi
Movie: Dil Ki Khair (Lockdown Blues) - Single
2026-10-08
📖 Context & Background
"Dil Ki Khair (Lockdown Blues)" is a EN track performed by Ali Sethi from the album "Dil Ki Khair (Lockdown Blues) - Single" (2026). Explore verified credits, streaming links, and official lyrics on Sirf.one.
Credits & Personnel
Singer
Lyrics
Dil Ki Khair (Lockdown Blues) — Ali Sethi
Tip: Highlight any lines to generate a customized Instagram / WhatsApp lyric card.
کب تک دل کی خیر منائیں؟
کب تک دل کی خیر منائیں؟
کب تک راہ دکھلاؤ گے؟
کب تک چین کی مہلت دو گے؟
کب تک چین کی مہلت دو گے؟
کب تک یاد نہ آؤ گے؟
کب تک دل کی خیر منائیں؟
کب تک دل کی خیر منائیں؟
عہد وفا یا ترک محبت
عہد وفا یا ترک محبت
جو چاہو سو آپ کرو
اپنے بس کی بات ہی کیا ہے؟
اپنے بس کی بات ہی کیا ہے؟
ہم سے کیا منواؤ گے؟
کب تک چین کی مہلت دو گے؟
کب تک چین کی مہلت دو گے؟
کب تک یاد نہ آؤ گے؟
کب تک دل کی خیر منائیں؟
کب تک دل کی خیر منائیں؟
بیتا دید، امید کا موسم
بیتا دید، امید کا موسم
خاک اڑتی ہے آنکھوں میں
کب بھیجو گے درد کا بادل؟
کب بھیجو گے درد کا بادل؟
کب برکھا برساؤ گے؟
کب تک چین کی مہلت دو گے؟
کب تک چین کی مہلت دو گے؟
کب تک یاد نہ آؤ گے؟
کب تک دل کی خیر منائیں؟
کب تک دل کی خیر منائیں؟
کب تک راہ دکھلاؤ گے؟
کب تک چین کی مہلت دو گے؟
کب تک چین کی مہلت دو گے؟
کب تک یاد نہ آؤ گے؟
Native script lyrics
کب تک دل کی خیر منائیں؟
کب تک دل کی خیر منائیں؟
کب تک راہ دکھلاؤ گے؟
کب تک چین کی مہلت دو گے؟
کب تک چین کی مہلت دو گے؟
کب تک یاد نہ آؤ گے؟
کب تک دل کی خیر منائیں؟
کب تک دل کی خیر منائیں؟
عہد وفا یا ترک محبت
عہد وفا یا ترک محبت
جو چاہو سو آپ کرو
اپنے بس کی بات ہی کیا ہے؟
اپنے بس کی بات ہی کیا ہے؟
ہم سے کیا منواؤ گے؟
کب تک چین کی مہلت دو گے؟
کب تک چین کی مہلت دو گے؟
کب تک یاد نہ آؤ گے؟
کب تک دل کی خیر منائیں؟
کب تک دل کی خیر منائیں؟
بیتا دید، امید کا موسم
بیتا دید، امید کا موسم
خاک اڑتی ہے آنکھوں میں
کب بھیجو گے درد کا بادل؟
کب بھیجو گے درد کا بادل؟
کب برکھا برساؤ گے؟
کب تک چین کی مہلت دو گے؟
کب تک چین کی مہلت دو گے؟
کب تک یاد نہ آؤ گے؟
کب تک دل کی خیر منائیں؟
کب تک دل کی خیر منائیں؟
کب تک راہ دکھلاؤ گے؟
کب تک چین کی مہلت دو گے؟
کب تک چین کی مہلت دو گے؟
کب تک یاد نہ آؤ گے؟
Lyrics source: global_rights_registry