Sirf.one
Loading followers
Dost
enoriginal Version

Dost

Movie: Coke Studio Season 7
2026-10-08

📖 Context & Background

"Dost" is a EN track performed by Abida Parveen from the album "Coke Studio Season 7" (2026). Explore verified credits, streaming links, and official lyrics on Sirf.one.

Credits & Personnel

Lyrics

Dost — Abida Parveen

Tip: Highlight any lines to generate a customized Instagram / WhatsApp lyric card.
کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیا کہوں، کہوں، کہوں، کہوں... کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیا کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیا رہی دشمنوں سے ملاقات کیا کیا کہوں، کہوں... کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیا کہوں... وہ عشوے، وہ غمزے، وہ نغمے، وہ جلوے وہ عشوے، وہ غمزے، وہ نغمے، وہ جلوے وہ عشوے، وہ غمزے، وہ نغمے، وہ جلوے طلب کر رہے ہیں ہم آفات کیا کیا طلب کر رہے ہیں ہم آفات کیا کیا کہوں، کہوں... کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیا کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیا کہوں... جہاں مجھ کو آیا خیال، آ گئے وہ جہاں مجھ کو... جہاں مجھ کو آیا خیال، آ گئے وہ خیال آ گئے وہ جہاں مجھ کو آیا خیال، آ گئے وہ دکھائی ہیں دل نے کرامات کیا کیا دکھائی، دکھائی، دکھائی ہیں دل نے دکھائی ہیں، دکھائی ہیں، دکھائی ہیں دکھائی ہیں دل نے کرامات کیا کیا کہوں، کہوں، کہوں... کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیا نہ تھی گفتگو درمیاں پھر بھی اُن سے نہ تھی گفتگو، گفتگو، گفتگو، گفتگو، گفتگو نہ تھی گفتگو درمیاں پھر بھی اُن سے پسِ پردۂ دل ہوئی بات کیا کیا پسِ پردۂ دل ہوئی بات کیا کیا کہوں، کہوں... کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیا کہوں...
Native script lyrics

Lyrics source: global_rights_registry
Copyright & Takedown Notices