Loading followers
enoriginal Version
Gumaan
📖 Context & Background
"Gumaan" is a EN track performed by Young Stunners, Talha Anjum & Talhah Yunus from the album "Gumaan - Single" (2026). Explore verified credits, streaming links, and official lyrics on Sirf.one.
Credits & Personnel
Lyrics
Gumaan — Young Stunners, Talha Anjum & Talhah Yunus
Tip: Highlight any lines to generate a customized Instagram / WhatsApp lyric card.
معافی تلافی کی کافی، پر آئی کام نہیں
جی، آپ! وہ لیتی میرا نام نہیں
Pills pop, I let the weed smoke
Sometimes just talking does not make the pain go
تُو ہی آگ، تُو ہی اُس پے پڑھتی بارش
میں وہ خالی حویلی جس کی تُو اکیلی وارث
تُو ہی چھاؤں، تُو ہی دھوپ، رنگوں کے ساتھ رُوپ
تُو جتنی خوبصورت اُس سے کہیں زیادہ دُور
میں لکھنا چھوڑ دوں جو تیرے بارے
میں قلم توڑ دوں اور تُو سیاہی میں بسا رہے
ہنسا رہے زمانے کو، وہ خود سے پریشان
وہ پڑھتی تھی کتابیں، میں پڑھتا ہوں انسان
انسان بھی کیا چیز ہے
ایک میں وفا نہیں اور دوسرے کو وفا کی امید ہے
انسان بھی کیا چیز ہے
میں کل گزرا پھر اُدھر سے تو یاد آ گئی چیز ایک
تیرا نمبر نہیں ہے
You left the city and you're gone
بات کرنے کو ہے بس یہ microphone
وہی کاغذ، وہی قلم، لہجے سخت، دل نرم
بدبخت بس کرو، اُداسی ہر ترف
جھوٹے تیرے بھرم
کس بات پے تُو برہم؟
پر ہم کیوں ابھی
Stuck like a jam on a one way
But someday
تُو سمجھ جائے گی دُور ہو کے ہم سے
کے ہم میں وہ قرار نہیں، وہ پہلے والی بات نہیں
تجھے کیا آزاد یا دی ہے خود کو سزا
لیکن دل کے محلے میں اب تیرا مکان نہیں
آج پھر تُو آئی نہیں
یاد تیری آئی تھی
بے وجہ ہی بے وفا سے بے پناہ اُمید جو لگائی تھی
آج پھر تُو اِک گمان
آج پھر تُو شاعری
سوچا تھا تُو آئے گی
توڑ کے وہ رسمیں ساری دنیا کی روایتی
But God damnit girl
آج پھر تُو آئی نہیں
یاد تیری آئی تھی
بے وجہ ہی بے وفا سے بے پناہ اُمید جو لگائی تھی
راضی دل، تو رضا مند ہم کیوں نہیں
نہیں ٹاپی pill گانے لکھے، یہ شعور بھائی
یہ عاجزی ہے باغی اسکو کہتے، ہم غرور نہیں
دلِ مغرور تُو بھی خوب تو حرام دے نا سود پھر
I'm just a text away
اتنا بھی دُور نہیں
Feels like yesterday
سچ کا ثبوت نہیں
تُو ہی زوال میرا، تُو ہی ہے عروج
لوگوں سے پوچھ یہ قلم لکھتا جھوٹ نہیں
غم دے کر پھر دلاسے کیسے؟
منہ پے تسلیاں تو دنیا میں تماشے کیسے؟
ہم آج بھی کہتے، نہ کوئی رقیب، نہ حریف
ہم تھے غریب نہ جانے کاٹی ہیں وہ راتیں کیسے
قلم چھوڑ یا قلم توڑ آ وزن تول
نہیں ہضم شور، یہ ازم کھوج، تُو سورنگ کھود
ترازو ہی نہیں جو تولے گا یہ dozen بول
تُو رقم سوچ ان لفظوں کی، آجا زخم تول
انسان بھی کیا چیز ہے
ایک میں وفا نہیں اور دوسرے کو وفا کی امید ہے
انسان بھی کیا چیز ہے
جھوٹ کی سزا نہیں تو تہمتیں لگانے پے یہاں ڈھیل ہے
تُو جیسے رحمت، تُو ہی حور، تُو ہی نور، کوہِ نور
تُو ہی سایا، تُو ہی دھوپ، تُو ہی فتور یہ فطور
تُو اتنی خوبصورت کہ میں لکھنے پے مجبور
بادل سرہانہ کیونکہ دُور تُو نے تو آنا نہیں
خودکش زمانہ، یہ گانا کوئی فسانہ نہیں
لکھ دیں افسانے تجھ پے لیکن

Native script lyrics

Lyrics source: global_rights_registry
More Songs by Young Stunners, Talha Anjum & Talhah Yunus
en
independent
Rooh (Remix)
💿 Rebirth
🎤 Young Stunners, Talha Anjum & Talhah Yunus
remix
en
independent
Why
💿 Why - Single
🎤 Young Stunners, Talha Anjum & Talhah Yunus
original
en
independent
Aazma Le (feat. Bilal Ali)
💿 Aazma Le (feat. Bilal Ali) - Single
🎤 Young Stunners, Talha Anjum & Talhah Yunus
original
en
independent
Afsanay
💿 Afsanay - Single
🎤 Young Stunners, Talha Anjum & Talhah Yunus
original
en
independent
Laga Reh
💿 Laga Reh - Single
🎤 Young Stunners, Talha Anjum & Talhah Yunus
original
en
independent
Asli Hai
💿 Rebirth
🎤 Young Stunners, Talha Anjum & Talhah Yunus
original
en
independent
Purpose Rap
💿 Purpose Rap - Single
🎤 Young Stunners, Talha Anjum & Talhah Yunus
original