Sirf.one
Loading followers
Humsafar
enoriginal Version

Humsafar

Movie: Humsafar - Single
2026-10-08

📖 Context & Background

"Humsafar" is a EN track performed by Quratulain Balouch from the album "Humsafar - Single" (2026). Explore verified credits, streaming links, and official lyrics on Sirf.one.

Credits & Personnel

Lyrics

Humsafar — Quratulain Balouch

Tip: Highlight any lines to generate a customized Instagram / WhatsApp lyric card.
ترک تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں لیکن یہ کیا کہ چین سے وہ ہمسفر تھا ہاں وہ ہمسفر تھا ہاں وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہمنوائی نہ تھی وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہمنوائی نہ تھی کہ دھوپ چھاؤں کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہمنوائی نہ تھی کہ دھوپ چھاؤں کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی وہ ہمسفر تھا وہ ہمسفر تھا عداوتیں تھیں، تغافل تھا رنجشیں تھیں مگر عداوتیں تھیں، تغافل تھا رنجشیں تھیں مگر بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا بے وفائی نہ تھی بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا بے وفائی نہ تھی کہ دھوپ چھاؤں کا کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی وہ ہمسفر تھا وہ ہمسفر تھا کاجل ڈالو کرکرا سرمہ سہا نہ جائے جن نین میں پی بسے دوجا کون سمائے؟ بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل غزل بھی وہ جو کسی کو کبھی سنائی نہ تھی غزل بھی وہ جو کسی کو کبھی سنائی نہ تھی کہ دھوپ چھاؤں کا کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی وہ ہمسفر تھا وہ ہمسفر تھا
Native script lyrics

Lyrics source: global_rights_registry
Copyright & Takedown Notices