Sirf.one
Loading followers
Kahani Meri
enoriginal Version

Kahani Meri

Singers:Kaifi Khalil
Movie: Kahani Meri - Single
2026-10-08

📖 Context & Background

"Kahani Meri" is a EN track performed by Kaifi Khalil from the album "Kahani Meri - Single" (2026). Explore verified credits, streaming links, and official lyrics on Sirf.one.

Credits & Personnel

Lyrics

Kahani Meri — Kaifi Khalil

Tip: Highlight any lines to generate a customized Instagram / WhatsApp lyric card.
پوچھو نہ مجھ سے کہانی میری کیسی رہی زندگانی میری پوچھو نہ مجھ سے کہانی میری کیسی رہی زندگانی میری امبر کے سارے ستاروں سے بھی اپنے گھر اور دیواروں سے بھی رکھی چھپا کر نشانی تیری پوچھو نہ مجھ سے کہانی میری کیسی رہی زندگانی میری نہ چاہوں دعائیں، نہ چاہوں دلاسا رب سے ہے میرا یہ واجب گلا سا ہنستا زمانہ میرے آنسوؤں پہ عشق تھا میرا، نہ کوئی تماشا غم میں ہی گزری جوانی میری پوچھو نہ مجھ سے کہانی میری کیسی رہی زندگانی میری پوچھو نہ مجھ سے کہانی میری
Native script lyrics

Lyrics source: global_rights_registry
Copyright & Takedown Notices