Sirf.one
Loading followers
Kehdena
enoriginal Version

Kehdena

Movie: Kehdena - Single
2026-10-08

📖 Context & Background

"Kehdena" is a EN track performed by Abdul Hannan, Annural Khalid & ChillBazaar from the album "Kehdena - Single" (2026). Explore verified credits, streaming links, and official lyrics on Sirf.one.

Lyrics

Kehdena — Abdul Hannan, Annural Khalid & ChillBazaar

Tip: Highlight any lines to generate a customized Instagram / WhatsApp lyric card.
شام ہوتے ہی تم لوٹ آنا لوٹ کے پھر تم کہیں بھی نہ جانا تو ہے تو یہ زندگی اک فسانہ دل میں تیرے اب میرا ہے ٹھکانا وہ تعریفیں من نہ بھائیں جو بھی تیرے سے نہ ہوں تو نہ ہووے میرے ساتھ، نہ کوئی پل ایسا ہو چاہے جو بھی ہو سماں، بس تم ہی دل میں رہو کہ دیں گے جو بھی ہے کہنا، سننے والے تو بنو ہو سکے تو راہوں میں تم میری آنا آ کے میری نیندیں بھی تم ہی چرانا باتیں جو کہی نہیں کبھی ہیں تم سے آنکھوں، آنکھوں میں، کہ دینا ہمیں تیرے ہونے سے یہ دل ہوا بہارا جو نظر میں نہ ہو تو، نہ ہو گزارا ہے تصور میں تیرا مسکرانا راس آئے نہ تیرا روٹھ جانا کب سے میں ہوں بے قرار لیے بیٹھی ہو جو راز، اب مجھ سے کہو کر لے تھوڑا اعتبار کہ دیں گے جو بھی ہے کہنا، سننے والی تو بنو ہو سکے تو راہوں میں تم میری آنا آ کے میری نیندیں بھی تم ہی چرانا باتیں جو کہی نہیں کبھی ہیں تم سے آنکھوں، آنکھوں میں، کہ دینا ہمیں ہو سکے تو راہوں میں تم میری آنا آ کے میری نیندیں بھی تم ہی چرانا باتیں جو کہی نہیں کبھی ہیں تم سے آنکھوں، آنکھوں میں، کہ دینا ہمیں ہو سکے تو راہوں میں تم میری آنا آ کے میری نیندیں بھی تم ہی چرانا باتیں جو کہی نہیں کبھی ہیں تم سے آنکھوں، آنکھوں میں، کہ دینا ہمیں ہو سکے تو راہوں میں تم میری آنا آ کے میری نیندیں بھی تم ہی چرانا باتیں جو کہی نہیں کبھی ہیں تم سے آنکھوں، آنکھوں میں، کہ دینا ہمیں ہو سکے تو راہوں میں تم میری آنا آ کے میری نیندیں بھی تم ہی چرانا باتیں جو کہی نہیں کبھی ہیں تم سے آنکھوں، آنکھوں میں، کہ دینا ہمیں (ہو سکے تو راہوں میں تم میری آنا، آ کے-)
Native script lyrics

Lyrics source: global_rights_registry
Copyright & Takedown Notices