Sirf.one
Loading followers
Khabar-E-Tahayyur-E-Ishq
enoriginal Version

Khabar-E-Tahayyur-E-Ishq

Singers:Ali Sethi
Movie: Khabar-E-Tahayyur-E-Ishq - Single
2026-10-08

📖 Context & Background

"Khabar-E-Tahayyur-E-Ishq" is a EN track performed by Ali Sethi from the album "Khabar-E-Tahayyur-E-Ishq - Single" (2026). Explore verified credits, streaming links, and official lyrics on Sirf.one.

Credits & Personnel

Singer

Lyrics

Khabar-E-Tahayyur-E-Ishq — Ali Sethi

Tip: Highlight any lines to generate a customized Instagram / WhatsApp lyric card.
خبر تحیر عشق سن خبر تحیر عشق سن نہ جنوں رہا نہ پری رہی نہ تو تو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی خبر تحیر عشق سن خبر تحیر عشق سن چلی سمت غیب سے اک ہوا چلی سمت غیب سے اک ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیا چلی سمت غیب سے اک ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیا مگر ایک شاخ نہال غم مگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہیں سو ہری رہی نہ تو تو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی خبر تحیر عشق سن وہ عجب گھڑی تھی کہ جس گھڑی وہ عجب گھڑی تھی کہ جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا وہ عجب گھڑی تھی کہ جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا جو کتاب عقل کی طاق پر جو کتاب عقل کی طاق پر سو وہیں دھری کی دھری رہی نہ تو تو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی خبر تحیر عشق سن خبر تحیر عشق سن
Native script lyrics

Lyrics source: global_rights_registry
Copyright & Takedown Notices