Sirf.one
Mansoob Slowed+Reverb+Lofi
enoriginal Version

Mansoob Slowed+Reverb+Lofi

Singers:Kaifi Khalil
Movie: Mansoob Slowed+Reverb+Lofi - Single
Released
Loading followers

About this song

"Mansoob Slowed+Reverb+Lofi" is a EN track performed by Kaifi Khalil from the album "Mansoob Slowed+Reverb+Lofi - Single" (2026). Explore verified credits, streaming links, and official lyrics on Sirf.one.

Credits & Personnel

Lyrics

Mansoob Slowed+Reverb+Lofi — Kaifi Khalil

Tip: Highlight any lines to generate a customized Instagram / WhatsApp lyric card.
تمھارے نام سے منسوب ہے ہمارا غم ہماری بات شروع تم سے اور تمھی پہ ختم تمھارے نام سے مشہور ہے ہمارا غم ہماری بات شروع تم سے اور تمھی پہ ختم ہائے، تیری قاتل آنکھیں، جان تم پہ واری ہے تیرے لیے لکھی ہے شاعری، ذہنی بیماری ہے یہ جو تیری یاری ہے، یہ تو دھوکے بازی ہے بات یہ پرانی تھی، درد اب بھی جاری ہے نہیں رکھا کبھی تم نے بھی ہمارا بھرم نہیں رکھا کبھی تم نے بھی ہمارا بھرم تمھارے نام سے مشہور ہے ہمارا غم ہماری بات شروع تم سے اور تمھی پہ ختم تیرے چہرے کی رونق ہے آسماں ستارہ تُو جانتا ہے، تجھ بن نہیں کوئی ہمارا تُو چلا گیا یہاں سے، سب مٹ گیا نظارہ تیری خاطر ملا ہے ہمیں تحفہ خسارہ سب کے سب چلے گئے یوں ہی سب بدل گئے سب کو ہم نے دیکھ لیا یہی دنیا داری ہے تجھ کو رکھا سب سے الگ تھا تیرے بارے میں میں غلط تھا دیکھ، تیرے غم کا سایہ دل پہ کتنا بھاری ہے تمھارے نام سے بدنام ہیں جہان میں ہم ہماری بات شروع تم سے اور تمھی پہ ختم تمھارے نام سے مشہور ہے ہمارا غم ہماری بات شروع تم سے اور تمھی پہ ختم تمھارے نام سے منسوب ہے ہمارا غم ہماری بات شروع تم سے اور تمھی پہ ختم درد اب بھی جاری ہے
Native script lyrics

Lyrics source: global_rights_registry
Copyright & Takedown Notices