Loading followers
📖 Context & Background
"Mehram" is a EN track performed by Asfar Hussain & Arooj Aftab from the album "Coke Studio (Season 14)" (2026). Explore verified credits, streaming links, and official lyrics on Sirf.one.
Credits & Personnel
Lyrics
Mehram — Asfar Hussain & Arooj Aftab
Tip: Highlight any lines to generate a customized Instagram / WhatsApp lyric card.
جُڑ نہ پائے بعد تیرے
ٹکڑے دل کے رکھوں کیا؟
یاد تیری کوئی بات نہیں
لفظوں میں مَیں لکھوں کیا؟
چھاؤں تھی تیرے ساتھ کی
بے رحم دھوپ میں
دیوانہ وار پھروں
کھو کے اپنا سائباں
تُو محرم نہ رہا میرا
تُو محرم نہ رہا
چُپ نے ایسی بات کہی
خاموشی میں سُن بیٹھے
جنموں جو نہ بیت سکے
ہم وہ اندھیرے چُن بیٹھے
کتنی کروں میں اِلتجا
ساتھ کی چاند سے؟
دل بھر کے آہیں تھک گیا
پھر بھی نہ رو پائے ہم
تُو محرم نہ رہا میرا
تُو محرم نہ رہا
میں سُن رہا تھا، سبھی (سُن رہا تھا)
تُو سُن سکا نا، کبھی (سُن سکا نا)
اُلجھی سب خواہشوں میں
لفظوں کی بارشوں میں
دل کا مکاں نہ رہا
نہ رہا نہ رہا نہ رہا نہ رہا
نہ رہا نہ رہا نہ رہا نہ رہا
تُو محرم نہ رہا میرا
تُو محرم نہ رہا
Native script lyrics
جُڑ نہ پائے بعد تیرے
ٹکڑے دل کے رکھوں کیا؟
یاد تیری کوئی بات نہیں
لفظوں میں مَیں لکھوں کیا؟
چھاؤں تھی تیرے ساتھ کی
بے رحم دھوپ میں
دیوانہ وار پھروں
کھو کے اپنا سائباں
تُو محرم نہ رہا میرا
تُو محرم نہ رہا
چُپ نے ایسی بات کہی
خاموشی میں سُن بیٹھے
جنموں جو نہ بیت سکے
ہم وہ اندھیرے چُن بیٹھے
کتنی کروں میں اِلتجا
ساتھ کی چاند سے؟
دل بھر کے آہیں تھک گیا
پھر بھی نہ رو پائے ہم
تُو محرم نہ رہا میرا
تُو محرم نہ رہا
میں سُن رہا تھا، سبھی (سُن رہا تھا)
تُو سُن سکا نا، کبھی (سُن سکا نا)
اُلجھی سب خواہشوں میں
لفظوں کی بارشوں میں
دل کا مکاں نہ رہا
نہ رہا نہ رہا نہ رہا نہ رہا
نہ رہا نہ رہا نہ رہا نہ رہا
تُو محرم نہ رہا میرا
تُو محرم نہ رہا
Lyrics source: global_rights_registry
More from Album: Coke Studio (Season 14)
en
independent
Peechay Hutt
💿 Coke Studio (Season 14)
🎤 Hasan Raheem, Talal Qureshi & Justin Bibis
original
en
independent
GO
💿 Coke Studio (Season 14)
🎤 Atif Aslam & Abdullah Siddiqui
original
en
independent
Sajan Das Na
💿 Coke Studio (Season 14)
🎤 Atif Aslam & Momina Mustehsan
original
en
independent
Ye Dunya
💿 Coke Studio (Season 14)
🎤 Talha Anjum, Karakoram & Faris Shafi
original
en
independent
Phir Milenge
💿 Coke Studio (Season 14)
🎤 Faisal Kapadia & Young Stunners
original
en
independent
Neray Neray Vas
💿 Coke Studio (Season 14)
🎤 Soch the Band & Butt Brothers
original