Sirf.one
Muntazir
enoriginal Version

Muntazir

Explore Danyal Zafar & Momina Mustehsan together
Movie: Coke Studio Season 10: Episode 1 - EP
Released
Loading followers

About this song

"Muntazir" is a EN track performed by Danyal Zafar, Momina Mustehsan from the album "Coke Studio Season 10: Episode 1 - EP" (2026). Explore verified credits, streaming links, and official lyrics on Sirf.one.

Credits & Personnel

Lyrics

Muntazir — Danyal Zafar

Tip: Highlight any lines to generate a customized Instagram / WhatsApp lyric card.
میں یہاں ہوں منتظر تم وہاں ہو بے خبر میں یہاں ہوں منتظر تم وہاں ہو بے خبر اور ہلکے ہلکے سے من چاہے مانگا جس کو وہ مل جائے یہ رات تھم جائے سو سال کو اور ایک ہو جائیں ہم تم میں یہاں ہوں منتظر تم وہاں ہو بے خبر اور ہلکے ہلکے سے من چاہے مانگا جس کو وہ مل جائے یہ رات تھم جائے سو سال کو اور ایک ہو جائیں ہم تم دور سے آتی ہیں پریاں سناتی ہیں اک کہانی مجھے بار بار تم یہاں پہ مگر وہ وہاں پہ کرے تیرا انتظار اب مانو نہیں ہار سوچو نہ، چل پڑو جاؤ نا، نہ ڈرو جانتے ہو تم اُس کے دل کا راز شاید گھبرائے گی، وہ نہ کہہ پائے گی تم نہ ڈرنا، پیچھے ہٹنا کہہ دینا دل کی بات میں یہاں ہوں منتظر تم وہاں ہو بے خبر اور ہلکے ہلکے سے من چاہے مانگا جس کو وہ مل جائے یہ رات تھم جائے سو سال کو اور ایک ہو جائیں ہم تم یہ رات تھم جائے سو سال کو اور ایک ہو جائیں ہم تم
Native script lyrics

Lyrics source: global_rights_registry
Copyright & Takedown Notices