Sirf.one
Loading followers
Mushk
enoriginal Version

Mushk

Singers:Ali Zafar
Movie: Mushk - Single
2026-10-08

📖 Context & Background

"Mushk" is a EN track performed by Ali Zafar from the album "Mushk - Single" (2026). Explore verified credits, streaming links, and official lyrics on Sirf.one.

Credits & Personnel

Singer

Lyrics

Mushk — Ali Zafar

Tip: Highlight any lines to generate a customized Instagram / WhatsApp lyric card.
میں ٹوٹیا تارا ، نہ امبر سہارہ الگ سو میں تے ، میں تیرے اعتبارا عشق گونگا رہا ہنجو بولدا رہا ہانجی, بولدا رہا مشک کھوندا رہا عشق روندا رہا ہانجی، روندا رہا میں ٹوٹیا تارا ، نہ امبر سہارہ الگ سو میں تے ، میں تیرے اعتبارا ساواں کھوندا رہا درد ہوندا رہا ہانجی ہوندا رہا پاس رہ کہ بھی دور رہے ہو دور رہ كے میرے دِل میں دے کہ نشانی بھولنے والے رہتے ہو میرے دِل میں بارش کی بوندے کیا کیا یاد دلایں گرتی ہے جیسے ویسے دِل کو جالایں ٹوٹے دلوں کو یوں جوڑنے والے میری سادائیں دعائیں بھی تو سن مجھے دیکھا کہ وہ چہرہ کبھی تو رکھ لے میرا بھرم کیا پیار سزا ہے ، جو میں نے کیا ہے نہیں ملنا تھا وہ دِل کیوں دیا ہے ہو دِل كے گھروندے میں اک سپنا سجایا لگنے لگا ہے کوئی اپنا پرایا دِل كے گھروندے میں اک سپنا سجایا لگنے لگا ہے کوئی اپنا پرایا راتیں بھی میری نہیں تنہا اب کیسے کروں یہ کہانی بیاں دِل جو دھڑکتا تھا اب وہ کہاں ہے وہ بھی کہیں کھو گیا ہو پیار کیا ہے یہ پہلی دفعہ ہے اسے نا کہنا مجھے کیا ہوا ہے عشق گونگا رہا ہنجو بولدا رہا ہانجی, بولدا رہا مشک کھوندا رہا عشق روندا رہا ہانجی، روندا رہا
Native script lyrics

Lyrics source: global_rights_registry
Copyright & Takedown Notices