Sirf.one
Loading followers
Sukoon (feat. Shae Gill)
enoriginal Version

Sukoon (feat. Shae Gill)

Movie: Sukoon (feat. Shae Gill) - Single
2026-10-08

📖 Context & Background

"Sukoon (feat. Shae Gill)" is a EN track performed by Hassan & Roshaan from the album "Sukoon (feat. Shae Gill) - Single" (2026). Explore verified credits, streaming links, and official lyrics on Sirf.one.

Credits & Personnel

Lyrics

Sukoon (feat. Shae Gill) — Hassan & Roshaan

Tip: Highlight any lines to generate a customized Instagram / WhatsApp lyric card.
زندگی ہے کتنی حسیں ہے پھر بھی کہیں عجب تنہائی کیسی یہ ویرانیاں؟ چپ کے سے یہ مجھ سے کہے "اگن دل کی سلگ جانے دے" کیسی یہ ویرانیاں؟ تُو ہی ہے سکون میرا، تُو ہی ہے قیام وے گھر جو سنوار دے تُو، برسے گا آب وے کبھی تو درار دل کی پائے گی دریا، ہو جسے ڈھونڈتا صدیوں سے، کرے انتظار، ہو زندگی ہے کتنی حسیں ہے پھر بھی کہیں عجب تنہائی کیسی یہ ویرانیاں؟ چپ کے سے یہ مجھ سے کہے "اگن دل کی سلگ جانے دے" کیسی یہ ویرانیاں؟ کہہ دوں میں یہ بن کہی باتیں یوں سن لینا یہ دل کی صدا آنسو جانے بولتے پھر کیا غم کوئی بتلا دینا زندگی ہے کتنی حسیں ہے پھر بھی کہیں عجب تنہائی کیسی یہ ویرانیاں؟ چپ کے سے یہ مجھ سے کہے "اگن دل کی سلگ جانے دے" کیسی یہ ویرانیاں؟ کبھی آگ میں بھی برسے سردیوں سے مہکے پل کبھی بارشوں میں بھی ہوں آتشوں میں جلتا من میرا بے قرار دل یہ ڈھونڈتا دربار تیرے در کے راستے میں ہو گیا تنہا، ہو زندگی ہے کتنی حسیں ہے پھر بھی کہیں عجب تنہائی کیسی یہ ویرانیاں؟ چپ کے سے یہ مجھ سے کہے "اگن دل کی سلگ جانے دے" کیسی یہ ویرانیاں؟
Native script lyrics

Lyrics source: global_rights_registry
Copyright & Takedown Notices