Sirf.one
Yaar Ko Hamne Ja Baja Dekha
enoriginal Version

Yaar Ko Hamne Ja Baja Dekha

Movie: Raqs-e-Bismil
Released
Loading followers

About this song

"Yaar Ko Hamne Ja Baja Dekha" is a EN track performed by Abida Parveen from the album "Raqs-e-Bismil" (2026). Explore verified credits, streaming links, and official lyrics on Sirf.one.

Credits & Personnel

Lyrics

Yaar Ko Hamne Ja Baja Dekha — Abida Parveen

Tip: Highlight any lines to generate a customized Instagram / WhatsApp lyric card.
آ... منم آن نیازمندی که به تو نیاز دارم غم چون تو نازنینی غم چون تو نازنینی به هزار ناز دارم تویی آفتاب چشمم به جمال توست روشن اگر از تو باز گیرم به که چشم باز دارم؟ یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا کہیں ممکن ہوا کہیں واجب کہیں ممکن ہوا کہیں واجب کہیں فانی کہیں بقا دیکھا کہیں فانی کہیں بقا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا کہیں وہ بادشاہ تخت نشیں کہیں وہ بادشاہ تخت نشیں کہیں کاسہ لئے گدا دیکھا کہیں کاسہ لئے گدا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا کہیں وہ در لباس معشوقاں کہیں وہ در لباس معشوقاں بر سر ناز اور ادا دیکھا بر سر ناز اور ادا دیکھا کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا کہیں عاشق نیازؔ کی صورت کہیں عاشق نیازؔ کی صورت کہیں عاشق نیازؔ کی صورت کہیں عاشق نیازؔ کی صورت سینہ بریاں و دل جلا دیکھا سینہ بریاں و دل جلا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا یار کو ہم نے جا بہ جا دیکھا
Native script lyrics

Lyrics source: global_rights_registry
Copyright & Takedown Notices