Sirf.one
ALL WE HAD (feat. Asim Azhar & Annural Khalid)
enoriginal Version

ALL WE HAD (feat. Asim Azhar & Annural Khalid)

Singers:Umair
Movie: ROCKSTAR WITHOUT A GUITAR
Released
Loading followers

About this song

"ALL WE HAD (feat. Asim Azhar & Annural Khalid)" is a EN track performed by Umair from the album "ROCKSTAR WITHOUT A GUITAR" (2026). Explore verified credits, streaming links, and official lyrics on Sirf.one.

Credits & Personnel

Singer

Lyrics

ALL WE HAD (feat. Asim Azhar & Annural Khalid) — Umair

Tip: Highlight any lines to generate a customized Instagram / WhatsApp lyric card.
(The number you have dialed is not available at present) (Please leave your message after the beep) کیسے میں کہوں ملتا نہیں اب سکوں؟ اور دل کو کیا کہوں؟ تم بن کیسے جیوں؟ ہے مسئلہ تو نہیں پر تھوڑی آگ ہے کیا تجھ پہ یقیں الگ وہ بات ہے تُو ساتھ ہے یا نہ گزری نظر سے شاخ و شجر سے دل کے ایک کونے میں ٹھہرا جو تیرا جزر ہے لمبا سفر ہے اور ایک کشمکش ہے چاہوں میں یا چاہوں نہ کہہ دوں یا... کہہ دوں یا نہیں؟ سہہ لوں کیا سبھی؟ کچھ باتیں رہ گئیں جو ہوتیں نہ کبھی نہ کبھی وعدے ارادے کتنے ہیں سچے، یہ جانوں نہ میں جانوں، کروں یا نہیں میں تیرا یقیں پل دو پل میں بدلے یہ موسم، ہمیں کیا پتا ہمیں کیا پتا، کیا نہیں، ہے ساتھ عارضی ہے مسئلہ تو نہیں گر چاہوں یوں تمھیں؟ کیوں رہنے دوں کمی؟ نہ کھو جاؤں تمھیں گزری نظر سے شاخ و شجر سے دل کے ایک کونے میں ٹھہرا جو تیرا جزر ہے لمبا سفر ہے اور ایک کشمکش ہے چاہوں میں یا چاہوں نہ کہہ دوں یا... کہہ دوں یا نہیں؟ سہہ لوں کیا سبھی؟ کچھ باتیں رہ گئیں جو ہوتیں نہ کبھی نہ کبھی کہہ دوں یا نہیں؟ سہہ لوں کیا سبھی؟ کچھ باتیں رہ گئیں جو ہوتیں نہ کبھی نہ کبھی (You know I don't play, right?) (I'll put up a good fight) (Just gimme the word, aight?) (Uh-huh, uh-huh) (You know I don't play, right?) (You know I don't play, right?) (Just gimme the word, aight?) (I'm gonna get back when I feel like, uh-huh)
Native script lyrics

Lyrics source: global_rights_registry
Copyright & Takedown Notices