About this song
"Jo Tu Na Mila (Acoustic)" is a EN track performed by Asim Azhar from the album "Jo Tu Na Mila (Acoustic) - Single" (2026). Explore verified credits, streaming links, and official lyrics on Sirf.one.
Credits & Personnel
Singer
Lyrics
Jo Tu Na Mila (Acoustic) — Asim Azhar
Tip: Highlight any lines to generate a customized Instagram / WhatsApp lyric card.
کہہ دے تو آئے گا نہیں
مجھ سے مل پائے گا نہیں
دیکھوں کیوں راہیں میں تیری؟
دل سے تو جائے گا نہیں
تو درد سمجھے گا یہ نہیں
مشکل ہے آگے زندگی
من تھا بڑا، تو ہوتا میرا
تو نہ ملا، غم ہے تیرا
کیوں دیا درد ہمیں؟ ہم آج تلک نہ سمجھے؟
برے ہیں کیا اتنے تم آ نہ سکے جو ملنے؟
تو ہم کو بھول گیا بس یار ہم ہی پاگل تھے
سوچا تمہیں جو رات دن
جو تو نہ ملا مجھے، جو تو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟ دل کو کیا بتاؤں گا؟
جو تو نہ ملا مجھے، جو تو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟، دل کو کیا بتاؤں گا؟
(جو تو نہ ملا مجھے)
کل تھے یہیں، کیوں اب نہیں؟
تم اور میں، ساتھ دونوں
کیا مل گئی (کیا مل گئی) تم کو خوشی؟
ہو کے جدا، یہ تو بولو
پیار تھا وقت نہیں جو بیت گیا دو پل میں
تو بن کے یاد رہے فریاد رہے گا دل میں
کیوں اب اک لفظ نہیں دل کہنے کی حالت میں؟
سوچا کہوں گا ایک دن
جو تو نہ ملا مجھے، جو تو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟ دل کو کیا بتاؤں گا؟
جو تو نہ ملا مجھے، جو تو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟ دل کو کیا بتاؤں گا؟
Native script lyrics
کہہ دے تو آئے گا نہیں
مجھ سے مل پائے گا نہیں
دیکھوں کیوں راہیں میں تیری؟
دل سے تو جائے گا نہیں
تو درد سمجھے گا یہ نہیں
مشکل ہے آگے زندگی
من تھا بڑا، تو ہوتا میرا
تو نہ ملا، غم ہے تیرا
کیوں دیا درد ہمیں؟ ہم آج تلک نہ سمجھے؟
برے ہیں کیا اتنے تم آ نہ سکے جو ملنے؟
تو ہم کو بھول گیا بس یار ہم ہی پاگل تھے
سوچا تمہیں جو رات دن
جو تو نہ ملا مجھے، جو تو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟ دل کو کیا بتاؤں گا؟
جو تو نہ ملا مجھے، جو تو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟، دل کو کیا بتاؤں گا؟
(جو تو نہ ملا مجھے)
کل تھے یہیں، کیوں اب نہیں؟
تم اور میں، ساتھ دونوں
کیا مل گئی (کیا مل گئی) تم کو خوشی؟
ہو کے جدا، یہ تو بولو
پیار تھا وقت نہیں جو بیت گیا دو پل میں
تو بن کے یاد رہے فریاد رہے گا دل میں
کیوں اب اک لفظ نہیں دل کہنے کی حالت میں؟
سوچا کہوں گا ایک دن
جو تو نہ ملا مجھے، جو تو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟ دل کو کیا بتاؤں گا؟
جو تو نہ ملا مجھے، جو تو نہ ملا مجھے
دل کو کیا بتاؤں گا؟ دل کو کیا بتاؤں گا؟
Lyrics source: global_rights_registry
More Songs by Asim Azhar
en
independent
Soneya
💿 Soneya - Single
Released
🎤 Asim Azhar
original
en
independent
Khabbay Sajjay
💿 Asim Ali
Released
🎤 Asim Azhar
original
en
independent
Tera Woh Pyar (Nawazishein Karam)
💿 Coke Studio: Season 9
Released
🎤 Momina Mustehsan & Asim Azhar
original
en
independent
Mein (Original Motion Picture Soundtrack)
💿 Mein (Original Motion Picture Soundtrack) - Single
Released
🎤 Asim Azhar
original
en
independent
Baat (From "Meem Se Mohabbat")
💿 Baat (From "Meem Se Mohabbat") - Single
Released
🎤 Asim Azhar & Qirat Haider
original
en
independent
Meri Zindagi Hai Tu
💿 Meri Zindagi Hai Tu - Single
Released
🎤 Asim Azhar & Sabri Sisters
original
en
independent
Yaad (feat. Talhah Yunus & Talha Anjum)
💿 Yaad (feat. Talhah Yunus & Talha Anjum) - Single
Released
🎤 Asim Azhar
original
en
independent
Tum Tum
💿 Tum Tum - Single
Released
🎤 Asim Azhar, Shamoon Ismail, Young Stunners & Raamis
original