Sirf.one
Soneya
enoriginal Version

Soneya

Singers:Asim Azhar
Movie: Soneya - Single
Released
Loading followers

About this song

"Soneya" is a EN track performed by Asim Azhar from the album "Soneya - Single" (2026). Explore verified credits, streaming links, and official lyrics on Sirf.one.

Credits & Personnel

Lyrics

Soneya — Asim Azhar

Tip: Highlight any lines to generate a customized Instagram / WhatsApp lyric card.
اگر نہیں تھا تُو ہونا میرا کہہ دیتا اِک دفہ! کیسے میں چاہوں کسی اور کو؟ قابل ہی نہ رہا! او سوݨیا! کیوں توڑیا؟ دل اِکّو سی میرا او سوݨیا! کیوں توڑیا؟ کی کِتّا میں تیرا؟ میں کیسے تجھ سے جدا رہ سکوں؟ میں کیسے تم کو پرایا کہوں؟ مانے نہ! دل کہتا ہے میرا ہے تُو ہے مجھے جانے کیوں، تیرے وعدوں پہ اعتبار؟ سفر میں میرے نہ ہونا تیرا، لگتا ہے اِس طرح جیسے بارش ہوا کی طرح، چاہے برسے بِنا او سوݨیا! کیوں توڑیا؟ دل اِکّو سی میرا او سوݨیا! کیوں توڑیا؟ کی کِتّا میں تیرا؟ کیوں جیتے جی، سو-سو دفہ میں مروں؟ بِن تیرے، جی کے بتا کیا کروں؟ کیسے یوں خوش ہے میرے بِنا اب تُو؟ پیار میں دونو تھے، کیوں نبھائیں اکیلے ہی ہم؟ کیوں وفاؤں کے قصے ادھورے رہے؟ تیری سانسوں کو ہم نہ ضروری رہے جینے کے واسطے جو ہمیں چاہیے سب ملا، کیوں اُسی سے ہی دور رہے؟ سر جھکا کے بنائے ہیں دِیر و حَرَم مانگا مُفلِس کی طرح ہے تجھ کو صَنَم باقی ہے آرزو جب تلک ہیں یہ دَم ہاری ہیں منزلیں، جاری ہیں یہ قدم کیوں وفاؤں کے قصے ادھورے رہے؟ تیری سانسوں کو ہم نہ ضروری رہے جینے کے واسطے جو ہمیں چاہیے سب ملا، کیوں اُسی سے ہی دور رہے؟ سر جھکا کے بنائے ہیں دِیر و حَرَم مانگا مُفلِس کی طرح ہے تجھ کو صَنَم باقی ہے آرزو جب تلک ہیں یہ دَم ہاری ہیں منزلیں، جاری ہیں یہ قدم
Native script lyrics

Lyrics source: global_rights_registry
Copyright & Takedown Notices