Sirf.one
Aisay Kaisay
enoriginal Version

Aisay Kaisay

Singers:Hasan Raheem
Movie: Aisay Kaisay - Single
Released
Loading followers

About this song

"Aisay Kaisay" is a EN track performed by Hasan Raheem from the album "Aisay Kaisay - Single" (2026). Explore verified credits, streaming links, and official lyrics on Sirf.one.

Credits & Personnel

Lyrics

Aisay Kaisay — Hasan Raheem

Tip: Highlight any lines to generate a customized Instagram / WhatsApp lyric card.
آنکھوں میں میری تجھے سادگی نہ دکھے ایسے کیسے، میری جاناں؟ یہ ساری باتیں جو ادھوری سی رکھی تھیں سن رہا ہے اب زمانہ صبح کو آنکھ کھلتے یاد تیرا آنا یہ کیسا ماجرا ہے، جاناں؟ ادائیں تیری وہ جو دل کو چھو گئی تھیں کبھی نہ کچھ بھی میں کہا نہ کبھی نہ کچھ بھی میں کہا نہ کبھی نہ کچھ بھی میں کہا نہ کبھی نہ، کبھی نہ، کبھی نہ، کبھی نہ کبھی نہ، کبھی نہ، کبھی نہ، کبھی نہ لبوں پہ میرے یہ کہانی، داستاں تو ہے پرانی ساتھ ہم رہیں گے، یہ امید کر کے بیٹھے تھے دغا کے اس پہاڑ میں بجا رہا guitar میں منہ موڑ کے جو تو مجھ سے ہے یوں چلی مل گیا مجھے بہانہ یہ ساری باتیں جو ادھوری سی رکھی تھیں سن رہا ہے اب زمانہ سنے گا اب یہ زمانہ سنے گا اب یہ زمانہ سنے گا... سنے گا اب یہ زمانہ
Native script lyrics

Lyrics source: global_rights_registry
Copyright & Takedown Notices